پارا چنار پر ایرانی بیان سے متعلق پاکستان کا ردعمل
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے پارا چنار پر ایرانی بیان سے متعلق ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاراچنار پر ایرانی بیان غیر ضروری ہے، اس بیان میں پارا چنار کی مکمل صورتحال کا احاطہ موجود نہیں ہے۔۔