پیرس ا ولمپکس ٹینس ڈبلز مقابلوں میں کریجک اور راجیو رام کی فتح

  پیرس (آئی این پی)امریکا کے ٹینس سٹار آسٹن کریجک اور ان کے ہم وطن جوڑی دار راجیو رام پر مشتمل امریکی ففتھ سیڈڈ جوڑی پیرس اولمپکس میں ٹینس ایونٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئی،آسٹن کریجک اور راجیو رام پر مشتمل امریکی جوڑی نے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں سپین کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار رافیل نڈال اور ان کے ہم وطن جوڑی دار کارلوس الکاراز پر مشتمل ہسپانوی جوڑی کو شکست دی،مینز ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں امریکا کے ٹینس سٹار آسٹن کریجک اور ان کے ہم وطن جوڑی دار راجیو رام پر مشتمل امریکی فورتھ سیڈڈ جوڑی نے سپین کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار رافیل نڈال اور ان کے ہم وطن جوڑی دار کارلوس الکاراز پر مشتمل ہسپانوی جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں ہرایا۔

-6اور 4-6سے ہرا کر ایونٹ کے سیمی فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

اس پر پڑھیں کھیل اور کھلاڑی Header Banner