مانسہرہ: مہ نور ویلی میں تیز بارش اور دوسرے بڑے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی
مہانڈری کا مرکزی پل بہہ جانے کے بعد بنایا گیا متبادل راستہ بھی سیلاب کی نذرہو گیا۔ سیلابی ریلہ مہانڈری بازار میں بھی داخل ہوگیا۔