جھانوی والدہ کی وجہ سے کونسا کام کبھی نہیں کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا
میں نے فلموں کےلیے اپنا کندھے کو نقصان پہنچایا، میرا خون بھی بہا، ہڈیاں بھی ٹوٹیں اور اپنے آپ کو ہر پریشانی میں ڈال لیا لیکن فلموں میں گنجا ہونا ایک ایسا عمل ہے جسے میں مسترد کردوں گی، جھانوی کپور