جبری گمشدگی کی تمام تر ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر عائد ہوتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثرہ ممالک میں پاکستان بھی سر فہرست ہے: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثرہ ممالک میں پاکستان بھی سر فہرست ہے، ہمیں ہر فیصلے، اقدامات یا منصوبے آئندہ نسل کو مد نظر رکھ کر تشکیل دینا ہوں گے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner