پارٹی رکنیت ختم ہونے پر شیر افضل مروت کا کیا کہنا ہے؟
رکنِ قومی اسمبلی، پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رہنما و بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے تحریکِ انصاف کی جانب سے بنیادی پارٹی رکنیت ختم کرنے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔۔