کراچی: قائد آباد میں بچی سمیت 2 افراد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

پولیس کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پولیس کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ بلاول بھٹو زرداری نے بھی یومِ شہدائے پولیس پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner