پاکستان کے ایک اور ایتھلیٹ جی ایم بشیر پیرس اولمپکس سے باہر

پیرس اولمپکس میں تمغہ جیتتے ہی خواتین کھلاڑیوں کو شادی کی پیشکش ہوگئی

فرانسیسی اسکیف سیلرز سارہ اسٹیورٹ اور چارلین پیکون نے جمعہ کو اولمپک مقابلے کے دوران کانسی کا تمغہ جیتا، جس کے بعد ہی ان کے ساتھیوں نے شادی کی پیشکش کردی، جسے دونوں نے قبول کرلیا۔

اس پر پڑھیں کھیلوں کی خبریں Header Banner