کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 16 میں دلچسپ تبدیلیاں کردی گئیں

ترک شوٹر سمجھ کر اولمپکس میڈل کی مبارکباد دینے پر بھارتی اداکار کا مداح کو پُرمزاح جواب

بھارتی اداکار عادل حسین نے حال ہی میں اپنے ایک پرستار کی جانب سے غلطی سے انھیں ترک شوٹر یوسف دیکیک سمجھ کر پیرس اولمپک میں سلور میڈل جیتنے پر تعریف کی، جس کے بعد عادل حسین نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ایک پرمزاح سا جواب دیا۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner