خطے میں پائیدار امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

چیئرمین ایچ ای سی کا عہدہ خالی، قائم مقام چیئرمین کی تعیناتی کا فیصلہ نہ ہوسکا

کراچی ( سید محمد عسکری) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کا عہدہ قائم مقام چیئرمین کی تعیناتی کے لیے سمری نہ بھیجے جانے کے باعث ایک ہفتے سے خالی ہے، ۔ جس سے محکمے کے روز مرہ کے معمولات متاثر ہورہے ہیں۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner